کہو تم عدالت پہ جانے سےپہلے
کہو تم وزارت پہ جانے سےپہلے
کہو تم سفارت پہ جانے سےپہلے
دکھاو ہمیں اپنےاعمال نا مے
قیامت کے دن اور خدا پر نہ چھوڑو
قیامت سےیہ لوگ ڈرتے نہں ہیں
اسی چوک میں خون بہتا رہا ہے
اسی چوک میں قاتلوں کو پکڑ کر
سزا دو سزا دو سزا دو سزا دو
کہو تم وزارت پہ جانے سےپہلے
کہو تم سفارت پہ جانے سےپہلے
دکھاو ہمیں اپنےاعمال نا مے
قیامت کے دن اور خدا پر نہ چھوڑو
قیامت سےیہ لوگ ڈرتے نہں ہیں
اسی چوک میں خون بہتا رہا ہے
اسی چوک میں قاتلوں کو پکڑ کر
سزا دو سزا دو سزا دو سزا دو
.jpg)