Tuesday, April 29, 2014


جو مل نہیں سکتا اُسے کیا یاد کر یں
پر دل یہ بات مانتا ھی نہیں
کتنی مجبوریاں ھیں رستےمیں
یہ بات وہ جا تتا ھی نہیں
موت
میں نے موت کو ایک شب کور [اند ھی] اونٹی کی بے ڈھنگی چال کی طرح پایا۔جو اس کی ذ د میں آیا ہلا ک ہو گیا ، جو اس اس سےبچ نکلا ، ، وہ بڑ ی عمر کو پحہنچا اور بوڈھا ہوا